رکاوٹیں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

رکاوٹیں کھڑی کرکے روڈ بلاک  کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکاوٹیں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے بسم اللہ چوک میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مین شاہراہ پر رکاوٹیں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں