گھر کی دہلیز پر کھڑی موٹر سائیکل چوری

گھر کی دہلیز پر کھڑی موٹر سائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کی دہلیز پر کھڑی کی گئی موٹر سائیکل چوروں کے ہاتھ لگ گئی۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں قیصر نامی شہری کی جانب سے اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کی گئی اور خود اپنے کام میں مصروف ہوگیا۔ اس دوران نامعلوم ملز م اس کی موٹر سائیکل چوری کر کے راہ فرار اختیار کرگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں