ٹریفک اہلکاروں سے مزاحمت موٹر سائیکل سوار دو افراد گرفتار

ٹریفک اہلکاروں سے مزاحمت موٹر سائیکل سوار دو افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹریفک اہلکاروں سے مزاحمت کرنے والے موٹر سائیکل سوار دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں اقبال سٹیڈیم کے قریب ٹریفکیشن کاروں کی جانب سے موٹرسائیکل سوار کو روک کر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے کی بناء پر اس کا چالان کیا گیا تو موٹر سائیکل سواروں نے ٹریفک اہلکاروں کے ساتھ مزاحمت کرتے ہوئے انہیں دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔ اس دوران ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں