سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی ، 20 سے زائد افراد گرفتار

سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی ، 20 سے زائد افراد گرفتار

سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی ، 20 سے زائد افراد گرفتار دکانداروں کی طرف سے حکو متی ہدایات کو ہوا میں اڑایا جا رہا تھا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 20 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دکانیں کھولنے والے 20 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔ جن کی جانب سے حکومتی احکامات کو ہوا میں اڑایا جا رہا تھا۔ جن کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں