ہائپر ٹیشن کنٹرول،کم عمری میں دل کے امراض پرسیشن

 ہائپر ٹیشن کنٹرول،کم عمری میں دل کے امراض پرسیشن

اُم ِ لیلی، آسیہ فقیر ،عاصمہ مزمل کااحتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر ضرور

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہارٹ سیور فائونڈیشن کے زیراہتمام ہائپر ٹیشن کنٹرول اورکم عمری میں دل کے امراض سے آگاہی کیلئے آگاہی سیشن ہوا جس میں اُم ِ لیلی،میڈیکل سوشل آفیسر آسیہ فقیر حسین،جنرل سیکرٹری کاشف فاروق،منیجر عاصمہ مزمل ودیگر نے طالبعلموں کو آگاہی دی۔انہوں نے متوازن غذا کے استعمال اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔سیشن کے اختتام پر طالبعلموں میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں