ویمن یونیورسٹی ، خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے آگاہی واک

ویمن یونیورسٹی ، خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے آگاہی واک

ملتان (خصوصی رپورٹر) ویمن یونیورسٹی ملتان میں خواتین کریں گی، خواتین کر سکتی ہیں کے عنوان سے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔

واک ڈائریکٹر ویمن ڈویلپمنٹ سیل مناہل بخاری کی نگرانی اور سی ایم فیمیل ایمبیسیڈر حوریہ حسیب کی قیادت میں کی گئی، جس کا مقصد خواتین کو بااختیار بنانا، ان میں خود اعتمادی پیدا کرنا اور معاشرے میں ان کے فعال کردار کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں