خاتون سے زیادتی کی کوشش، ملزم فرار
تتلے عالی(نامہ نگار )مجو چک میں خاتون سے زیادتی کی کوشش پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
نواحی گاؤں کی( ص بی بی) گزشتہ دو پہر گھر میں اکیلی تھی کہ نامعلوم ملزم گھر میں آگیا ،زیادتی کی کوشش کے دوران دانتوں سے کاٹ کر خاتون کو زخمی کر دیا،شور کرنے پر ملزم فرار ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔