2مبینہ پیشہ ور بھکاری گرفتار

2مبینہ پیشہ ور بھکاری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ کوتوالی کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف واقعات کے مقدمات کا اندراج بھی کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں