دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری ڈرائیور گرفتار، مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو پولیس نے قابو کرلیا،
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ تاہم گرفتار ڈرائیور کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔