بغیر لائسنس اسلحہ، ملزم گرفتار

 بغیر لائسنس اسلحہ، ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ملزم احمد شیر کو روک کر چیک کیا تو اس کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں