کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار

کھلا پٹرول فروخت  کرنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے ملزم کے خلاف واقعہ کا مقدمہ بھی درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں