بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں اظہر حسین نے مقدمہ کا اندراج کرواتے بتایا شاہد نے کاروباری لین دین کے دوران اسے جعلی چیک دے دیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں اظہر حسین نے مقدمہ کا اندراج کرواتے بتایا شاہد نے کاروباری لین دین کے دوران اسے جعلی چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...