بجلی چوررنگے ہاتھوں پکڑ اگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں میٹر ٹیمپر کرکے بجلی چوری کرنیوالے کو فیسکو اہلکاروں نے رنگے ہاتھوں قابو کر لیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں میٹر ٹیمپر کرکے بجلی چوری کرنیوالے کو فیسکو اہلکاروں نے رنگے ہاتھوں قابو کر لیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments