گو جرہ :منشیات فروش کو گرفتار کرکے منشیات برآ مد کرلی

 گو جرہ :منشیات فروش کو گرفتار  کرکے منشیات برآ مد کرلی

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)سٹی پولیس گوجرہ نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے منشیات برآ مد کرلی ۔

سٹی پولیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 297 ج ب کا فیصل آ ئس فروخت کر نے میں مصروف ہے جس پر پولیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں قا بو کرکے 65 گرا م آ ئس برآ مد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں