فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ،سینکڑوں لیٹر جعلی و ناقص جوس تلف ،ایک ملزم گرفتار

فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ،سینکڑوں لیٹر جعلی و  ناقص جوس تلف ،ایک ملزم گرفتار

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) فوڈ سیفٹی ٹیم نے چھاپہ مار کر مختلف معروف برانڈز کی جعلی پیکنگ میں ناقص، غیر معیاری فلیورڈ ڈرنک وجوسز بنا کر پیک کرتے ہوئے ملزم کورنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا یونٹ سیل کر کے سینکڑوں لیٹر جعلی و ناقص جوس تلف کردیا گیا۔

 فوڈ سیفٹی ٹیم نے چھاپہ مار کر مختلف معروف برانڈز کی جعلی پیکنگ میں ناقص، غیر معیاری فلیورڈ ڈرنک وجوسز بنا کر پیک کرتے ہوئے ملزم کورنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا یونٹ سیل کر کے سینکڑوں لیٹر جعلی و ناقص جوس تلف کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...