منشیات فروش عناصر کیخلاف کارروائیاں ، چرس بر آ مد

منشیات فروش عناصر کیخلاف  کارروائیاں ، چرس بر آ مد

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)صدر پولیس نے منشیات فروش کوقابوکرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔معلوم ہواہے کہ۔۔۔

تھانہ صدر گوجرہ پولیس نے مخبری پرچک نمبر 363 ج ب میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش جاوید کو گرفتار کیا، جس کے قبضہ سے 1400 گرام چرس برآمد ہوئی۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...