کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندارگرفتار

 کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندارگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سمن ابادٹ کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنیوالے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ سمن ابادٹ کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنیوالے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...