ستھرا پنجاب سمندری کے آپریشن منیجر ابوبکر خالد کے اعزاز میں الوداعی تقریب
سمندری(نمائندہ دنیا) ستھرا پنجاب سمندری کے تحصیل آپریشن منیجر ابوبکر خالد کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔
جس میں ستھرا پنجاب کے ورکرز آفیسرز نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ابوبکر خالد کا کہنا تھا کہ دوران تعنیاتی سمندری تحصیل میں گزرا وقت بڑا یاد گار رہے گا مانیٹرنگ آفیسرز سپروائزرزاورتمام فیلڈ سٹاف کا بھرپور تعاون پران کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ بھی خدمت کا سفر اسی طرح جاری رکھیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments