چوری کا الزام لگا کر شہری پر مبینہ اغوا کے بعد تشدد

چوری کا الزام لگا کر شہری پر مبینہ اغوا کے بعد تشدد

ملزم شریفاں بی بی کے بیٹے کو ملزم دھوکے سے لے گئے ،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چوری کا الزام لگا کر شہری کو مبینہ اغواء کے بعد تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانہ جھمرہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے شریفاں بی بی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے اسکے بیٹے کو دھوکہ دیکر اپنے ساتھ لے جانے کے بعد چوری کا الزام لگاتے ہوئے اسے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے ۔ جہاں اسے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے ملزموں کی تلاش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...