سگے باپ کی بیٹی کیسا تھ ساتھیوں سمیت مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار
گوجرہ (نما ئندہ دُنیا) سگے باپ نے اپنی بیٹی کو سا تھیو ں سمیت مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا ۔
ملت ٹاؤ ن گوجرہ کی طا ہرہ سلیما ن نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کروا یا کہ اسکی بیس سا لہ بیٹی(ج)گھر میں موجود تھی کہ اسکا باپ سلیما ن اسے اسلحہ کے زور پر بیٹھک میں لے گیا اور زیادتی کا نشا نہ بنایا ۔شور سن کو موقع پر پہنچی تو سلیما ن فرار ہو گیا اسکی بیٹی نے بتایا کہ اسکا باپ اسے دو ماہ قبل بھی پینسرہ روڈ پر ڈیرہ پر لے گیا اور وہا ں اسکے سا تھی را نا منور سکنہ 96 ج ب اور تین نا معلو م افراد نے اسے زیادتی کا نشا نہ بنا یا ۔سٹی پو لیس نے ملزم سلیما ن کو گرفتار کرکے تفتیش کا آ غاز کردیا اور دیگر ملزمو ں کی تلا ش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments