اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کا دریائے راوی کے حفاظتی بند کا معائنہ
پیرمحل (نمائندہ دنیا )زاہد اقبال اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے دریائے راوی کے حفاظتی بند کا دورہ کرکے آبی صورتحال اورکٹا ئوکا جائزہ لیا۔
تحصیلدار صفدر خان بلوچ، قانونگو نصیر اور متعلقہ محکموں کے افسروں نے حفاظتی اقدامات پر بریفنگ دی۔اسسٹنٹ کمشنر نے ہدایت کی کہ دریائے راوی کے کناروں پر ہونے والے کٹائو کو فوری طور پر روکنے ، حفاظتی بند کو مزید مستحکم بنایا جائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments