میاں نذیر احمد سلفی کی وفات سے جماعت مخلص کارکن سے محروم ہو گئی، مرکزی جمعیت اہلحدیث

میاں نذیر احمد سلفی کی وفات سے جماعت مخلص کارکن سے محروم ہو گئی، مرکزی جمعیت اہلحدیث

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے عظیم اور دیرینہ ساتھی، انتہائی متحرک اور بے لوث خدمت گزار میاں نذیر احمد سلفی کی اچانک وفات پر جماعتی رہنماؤں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

ان کی وفات سے جماعت ایک مخلص، باکردار اور بے لوث کارکن سے محروم ہو گئی ہے ، ایسے افراد مدتوں بعد پیدا ہوتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ناظمِ اعلیٰ مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان علامہ عبدالرشید حجازی، خالد محمود اعظم آبادی، قاری محمد ارشد، مولانا عبدالشکور کاظم، حبیب الرحمٰن بٹ، حافظ ولید خالد، محمد شہزاد شیرازی، مرزا محمد آفتاب، ملک محمد شہزاد، مدثر خالد، مرزا محمد رفیق، ہاشم ہارون، محمد علی زاہد اور دیگر نے میاں نذیر احمد سلفی کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...