اے سی ڈسکہ سعدیہ جعفر کاپو لیس حکام کیساتھ جلوس روٹ کا دورہ
ڈسکہ(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )حضرت امام حسینؓ کے چہلم کا جلوس سادات گردیزی امام بارگاہ حسینیہ ڈسکہ کلاں سے برآمد ہواجلوس روایتی علاقے رنگیلا چوک ،وڈالہ روڈ ،نسبت روڈ سے ہوتا ہوا۔
مین بازارڈسکہ کلاں سے ہوتا ہوا واپس مرکزی امام بارگاہ حسینہ ڈسکہ کلاں پہنچ کر اختتام پذیر ہوا ، اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ جعفر نے ڈی ایس پی سرکل ڈسکہ اور ایس ایچ اوتھانہ سٹی نعمان بٹرکے ہمراہ جلوس روٹس اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments