عمر بچوں سے مشقت ،2دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر بچوں سے مشقت کروانے والے دو دکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں نے کارروائیاں کرتے دو دکانداروں کو قابو کرلیا۔ جو کم عمر بچوں سے مشقت کروانے میں مصروف تھے ۔
کم عمر بچوں سے مشقت کروانے والے دو دکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں نے کارروائیاں کرتے دو دکانداروں کو قابو کرلیا۔ جو کم عمر بچوں سے مشقت کروانے میں مصروف تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments