نوجوان واٹر پمپ سے کرنٹ لگنے پرجاں بحق
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔
جڑانوالہ روڈ پر مکوآنہ بائی پاس چوک کے قریب 17 سالہ ارسلان گھر میں واٹر پمپ چلانے لگا تو اس دوران کرنٹ لگنے سے جھلس کر دم توڑگیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو قبضے میں لیکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاکے حوالے کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments