دواشتہار ی ملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرار،چار افراد پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزموں کو پناہ دینے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم حمزہ اور تنویر کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا۔ جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے انہیں پناہ دینے پر چار افراد کیخلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments