نوسر بازی کرنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم پاسپورٹ آفس کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو پاسپورٹ آفس کا ملازم ظاہر کرکے جلدی پاسپورٹ بنوانے کا جھانسہ دے کر شہریوں سے فراڈ کرنے والے نوسرباز کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم پاسپورٹ آفس کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو پاسپورٹ آفس کا ملازم ظاہر کرکے جلدی پاسپورٹ بنوانے کا جھانسہ دے کر شہریوں سے فراڈ کرنے والے نوسرباز کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments