بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا
فیصل آباد)سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔
تھانہ روشن والا کے علاقے میں پولیس نے کارrوائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کررہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments