چیئرمین سیال عبدالغفور ملک کی ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف کے وفد سے ملاقات
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ کے چیئرمین عبدالغفور ملک نے ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف سیالکوٹ کے وفد سے ملاقات کی۔
اس موقع پر سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ کے وائس چیئرمین سید شاہد رضا اور سی ای او بھی موجود تھے ۔ ملاقات کے دوران مسافروں کی سہولت کاری، خدمات کے معیار میں بہتری اور مسافروں کو بہترین سفری تجربہ فراہم کرنے کے سلسلے میں سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ اور ٹریول ایجنٹس کے باہمی کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments