سمندری ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی کی تقریب
سمندری (نمائندہ دنیا)سماجی تنظیم سمندری ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام دستکاری اور بیوٹیشن سنٹرز میں زیرِ تعلیم بچیوں کے لیے یومِ آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی چوہدری محمد اسلم، سرپرستِ اعلیٰ سمندری ویلفیئر آرگنائزیشن ملک عمران علی لیاقت، جنرل سیکرٹری سلیمان ادریس بٹ، شمائلہ ستار اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments