الائیڈ ہسپتال میں جشن یومِ آزادی کی تقریب، ملکی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعا

الائیڈ ہسپتال میں جشن  یومِ آزادی کی تقریب، ملکی ترقی  و سلامتی کیلئے خصوصی دعا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) الائیڈ ہسپتال پیشنٹ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام جشن یومِ آزادی کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں مہمان خصوصی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) الائیڈ ہسپتال ڈاکٹر محمد فہیم یوسف نے شرکت کی، جبکہ صدر پیشنٹ ویلفیئر سوسائٹی ڈاکٹر جعفر حسن مبارک، میڈیکل سوشل ویلفیئر آفیسر میڈم منیبہ، سینئر نائب صدر رانا ضیا احمد خان، نائب صدر اظہر حبیب، قاسم عباس، آصف اقبال اور سوسائٹی کے دیگر عہدیداران و سٹاف بھی موجود تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...