جعلی اور مضر صحت فوڈ آئٹمز تیار کرنے والا یونٹ سیل
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جعلی اور مضر صحت فوڈ آئٹمز تیار کرنے والے یونٹ کو سیل کر دیا گیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے محلہ پنج پیر کے قریب فوڈ اتھارٹی ٹیم نے فوڈیونٹ کو چیک کیا۔ اس دوران ملزم کو جعلی اور مضر صحت فوڈ آئٹمز کی تیاری اور خرید و فروخت میں ملوث پایا گیا۔ جس پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا بھی آغاز کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments