کھلا پٹرول فروخت کرنے وا لے دکاندار کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والی دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلے پیٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے قبضے سے کھلا پٹرول برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments