گھر سے ناراض ہوکر جانیوالے 2 بھائی لاپتہ، مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر سے ناراض ہوکر جانے والے دو بھائی لاپتہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن میں ثناء اللہ نامی شہری نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے۔۔۔
پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا کلیم اللہ اور بھتیجا حسنین رضا گھر سے ناراض ہوکر باہر نکلے، جنہیں راستے سے مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے دونوں کی تلاش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments