غیر قانونی طور پر طبی آلات تیار کرنیوالا یونٹ سیل، مقدمہ درج

غیر قانونی طور پر طبی آلات تیار کرنیوالا یونٹ سیل، مقدمہ درج

ڈرگ کنٹرولر رضیہ سلطانہ نے ٹیم کے ہمراہ نجی یونٹ کو چیک کیااورکارروائی کی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) غیر قانونی طور پر طبی آلات تیار کرنے والے یونٹ کو سیل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں ڈرگ کنٹرولر رضیہ سلطانہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ نجی یونٹ کو چیک کیا، جہاں بغیر اجازت اور غیر قانونی طور پر طبی آلات تیار کیے جا رہے تھے ۔ کارروائی کے دوران یونٹ سیل کرکے دو ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...