چنیوٹ: 30 سے زائد گمشدہ و مسروقہ موبائل فون شہریوں کے حوالے
چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے گمشدہ اور مسروقہ قیمتی موبائل فون برآمد کرلیے۔
اس حوالے سے ڈی پی او آفس میں تقریب منعقد ہوئی، جس کے دوران پولیس افسران نے برآمد ہونے والے موبائل فون اصل مالکان کے حوالے کیے۔ مختلف کمپنیوں کے 30 سے زائد لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فون شہریوں کے حوالے کیے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments