سمندری : نمایاں کارکردگی والے پولیس ملازمین کے بچوں میں انعامات تقسیم

سمندری : نمایاں کارکردگی والے پولیس  ملازمین کے بچوں میں انعامات تقسیم

سمندری (نمائندہ دنیا) سی ٹی او فیصل آباد ناصر جاوید رانا نے محکمہ ٹریفک پولیس کے ملازمین کے تعلیمی میدان میں قابل اور نمایاں بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے منعقدہ تقریب میں بچوں میں نقد انعامات، بیگز اور دیگر تحائف تقسیم کیے۔

سی ٹی او فیصل آباد ناصر جاوید رانا نے محکمہ ٹریفک پولیس کے ملازمین کے تعلیمی میدان میں قابل اور نمایاں بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے منعقدہ تقریب میں بچوں میں نقد انعامات، بیگز اور دیگر تحائف تقسیم کیے۔ اس موقع پر تحصیل سمندری سے تعلق رکھنے والے عبداللہ عامر نے بھی تقریب میں شرکت کی اور سی ٹی او سے انعام اور تحائف وصول کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...