بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والے 2 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ ٹھیکری والا کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments