فوڈ فیکٹری کے تالے توڑ کر مشینری، نقدی، کیمرے اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فوڈ فیکٹری کے تالے توڑ کر مشینری، نقدی، کیمرے اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا گیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے بازار نمبر2 میں شہباز نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کی فوڈ فیکٹری سے ملز م رات کی تاریکی میں پیکنگ مشین، نقدی، کیمرے اور دیگر بھاری مالیت کا سامان چوری کرکے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments