گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری کر لیا

 گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں زاہد نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے گھر کے باہر سے رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر اور تاریں چوری کر لیں۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...