خاتون کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہراساں کیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں کیا جانے لگا۔
تھانہ ساندل بار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے بشیراں بی بی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اسے قابو کرلیا اور مختلف انداز سے ہراساں اور پریشان کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے لگا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments