حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کی بکریاں اور دیگر سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کی بکریاں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔
تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں مقصود نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے رات کی تاریکی میں اسکی حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کی بکریاں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments