ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہا تھا بلکہ خطرناک ٹریفک حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments