مضر صحت گو شت فروخت کر نے والاگرفتار

 مضر صحت گو شت فروخت کر نے والاگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مضر صحت اور غیر معیاری گوشت فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جو مبینہ طور پر شہریوں کی قیمتی زندگی سے بھی کھلواڑ کر رہا تھا۔ گرفتار کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...