ضعیف العمر شہری کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا

 ضعیف العمر شہری کو مبینہ  طور پر اغوا کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ضعیف العمر شہری کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔تھانہ ٹھیکریوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے نوراں بی بی نامی خاتون نے پولیس کا بتایا کہ۔۔۔

 اس کا 65 سالہ شوہر کام کے سلسلے میں گھر سے باہر نکلا۔ جسے راستے سے ہی مبینہ طور پر ملزمان نے اغوا کرلیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں اور مغوی کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...