کرائے کے مکان میں اندراج کے بغیر رہائش، شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مختلف مقامات کی چیکنگ کی۔
اس دوران ایک شہری کرائے کے مکان میں رہائش پذیر پایا گیا، تاہم اس نے متعلقہ تھانے میں اندراج نہیں کروایا تھا۔ پولیس نے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments