شادی شدہ خاتون کے مبینہ اغوا اور زیادتی کا مقدمہ درج

شادی شدہ خاتون کے مبینہ  اغوا اور زیادتی کا مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں فیصل نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی اہلیہ کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے جایا اور مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کردی۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں فیصل نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی اہلیہ کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے جایا اور مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...