اوورلوڈ ٹرک چلانے والا ڈرائیور گرفتار

اوورلوڈ ٹرک چلانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اوورلوڈ ٹرک چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ٹرک پر مقررہ حد سے زائد سامان لدا ہوا تھا، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ سڑک کو نقصان پہنچنے کا خدشہ تھا۔ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...