ایک دوسرے پر فائرنگ ،9 افراد کیخلاف مقدمہ درج

ایک دوسرے پر فائرنگ ،9 افراد کیخلاف مقدمہ درج

ایک دوسرے پر فائرنگ ،9 افراد کیخلاف مقدمہ درجنعمت ٹاؤن میں دو گروپوں کی جانب سے اسلحے کی نمائش ، خوف و ہراس پھیلایا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر ایک دوسرے پر فائرنگ کرنے اور اسلحے کی نمائش کرنے والے نو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے نعمت ٹاؤن میں دو گروپوں کی جانب سے سابقہ رنجش کی بناپر ایک دوسرے پر شدید فائرنگ کی گئی اور اسلحے کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلایا گیا۔ تاہم پولیس نے دونوں فریقین کے 9افراد کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...