3 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تین سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں ملزم نے عظیم نامی شہری کی تین سالہ بیٹی کو قابو کرلیا اور اپنے ساتھ لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے لگا۔ جبکہ متاثرہ بچی کے شور مچانے پر ملزم دھمکیاں دینے لگا۔ تاہم ملزم کو قابو کرکے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments